Why does a drunk person's behavior become like a fox, a lion, and then a pig? شرابی کا مزاج پہلے لومڑی شیر اور پھر خنزیرجیسا کیوں ہو جاتا ہے

       

دریاؤں کا وجود کب اور کیسے ہوا کبوتر کے لئے انسانوں کے دل میں محبت کیوں ہے شراب آنگور سے کیوں بنتی ہے شراب پینے والے کا مزاج پہلے لومڑی ،شیر اور پھر خنزیر جیسا کیوں ہو جاتاہے ان سب سوالات کے جوابات جاننے کے لیے بلاگ کو آخر تک ضرور پڑھیں۔

When and how did rivers come to be? Why is there love in the human heart for pigeons? Why is wine made from grapes? And why does a drunk person's behavior become like a fox, a lion, and then a pig? Be sure to read the blog to the end to get this information.


پس منظر

ان تمام سوالات کے جوابات حضرت نوح علیہ السلام کے دلچسپ واقعہ میں پوشیدہ ہیں ہیں آئیے حضرت نوح علیہ السلام کے واقعہ کا مختصر جائزہ لیتے ہیں۔حضرت نوح علیہ السلام اور ان کی قوم کشتی میں سوار اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھے کیونکہ چالیس دن برابر پانی آسمان سے برستا رہا اور اسی طرح چالیس روز تک پانی زمین سے ہر وقت ابلتارہا پھر چھے مہینے کے بعد پہاڑوں کے سر کھلےاور کشتی جودی پہاڑ کے مقام پر ٹہری اس کے بعد جہاں کہیں پہاڑتھے تو وہ سب دکھائی دینے لگے 



background

The answers to all these questions are hidden in the interesting story of Prophet Noah (PBUH). Let's take a brief look at the story of Prophet Noah (PBUH). The same amount of water kept raining from the sky and in the same way, for forty days the water kept boiling from the ground all the time.

کبوتر کے لیے محبت کی وجہ

پھر حضرت نوح علیہ السلام نے زمین کا حال احوال جاننے کے لیے کسی پرندے کو زمین پر بھیجا تاکہ وہ خبر لائے کہ زمین پر کس قدر پانی ہے وہ پرندہ  زمین پر جا کر دانہ چگنے میں مشغول ہو گیا اور پھر واپس نہ آیا اس سبب اللہ تعالی نے اس کوآڑنےسے محروم کر دیا پھر اس کے بعد حضرت نوح علیہ السلام نے کبوتر کو بھیجا تو وہ کچھ سرخی تراپنے پاؤں پر لگا کر کشتی پر واپس آیا تو حضرت نوح علیہ السلام نےاس کے حال پر دعا فرمائی کہ  پوری مخلوق اس کو پیار کی نگاہ سے دیکھے تب سے پوری مخلوق کے دل میں کبوتر کے لیے محبت پائی جاتی ہے



The reason for the love for pigeons

Then Prophet Noah (peace be upon him) sent a bird to the earth to inquire about the condition of the earth so that he would know how much water there is on the earth. Then Allah sent Noah (peace be upon him) to the dove. The love for pigeons has been found in the hearts of all creatures since then.


زمین پر دریاوں کا وجود میں آنا

پھر اسی وقت جبرائیل علیہ السلام نازل ہوئے اور انہوں نے سات راہیں پانی کی بنا دیں اور سات دریا روئے زمین پر جاری ہوئے  تب ساراپانی جو کچھ زمین میں باقی تھا وہ دریاوں میں جا گرا اس کے علاوہ جو کچھ تھوڑا بہت رہ گیا وہ تمام کا تمام خشک ہو گیا اس وقت روئے زمین پر دریاؤں کا وجود قائم ہوا پھر حضرت نوح علیہ السلام نے کشتی سے باہر نکل کر ایک جانور بھیجا وہ زمین پر  گیا اور سبب پانی نہ ہونے کے زمین پر ٹہر نہ سکا  اور واپس آگیا اورحضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کشتی سے اتار لیا



Then Gabriel (peace be upon him) came down and made seven paths of water and seven rivers flowed on the earth. At that time rivers were formed on the earth. Then Prophet Noah (peace be upon him) got out of the ark and sent an animal. Took his people off the ark.

انگور کی جڑ

پھر اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ السلام کو حکم دیا کہ  جتنی جڑیں اورتخم ہیں یہ سب زمین پر بو دو چنانچہ حضرت نوح علیہ السلام  کوتمام قسم کی جڑی اور تخم مل گئ لیکن انگور کی جڑ نہ ملی تب جناب باری  میں عرض کی توآواز آئی کہ اسے ابلیس لعین نے چرا لیا ہے چنانچہ حضرت نوح علیہ السلام نے ابلیس لعین سے انگور کے جڑ مانگیں تو وہ اس بات پر راضی ہوا کہ جب تم اسے بودو گے تو اس کی جڑ میں ایک بار تم پانی دو گے اور تین بارمیں پانی دوںگا توحضرت نوح علیہ السلام اس بات کو قبول کر لیا اور پھر ان کو زمین میں بو دیا 



Grape root

Then Allah commanded Noah (peace and blessings of Allah be upon him) to show all the roots and seeds on the earth. It was stolen by the accursed Iblis (as). So Noah (as) asked Iblis (as) for the root of the grape, and he agreed that when you plant it, you will water its root once and water it three times. Noah accepted this and then sowed them in the ground.


جانوروں کے خون سے انگور کی جڑ کو پانی دینا

وعدے کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے انگور کی جڑ میں ایک دفعہ پانی دیا اور شیطان نے تین دفعہ یعنی لومڑی اور شیر اور خنزیر ان تینوں جانوروں کو مار کر ان جانوروں کے خون سے انگور کی جڑ کو پانی دیا 



Watering the grape root with animal blood

According to the promise, Prophet Noah (peace be upon him) watered the root of the grape once and Satan killed the fox and the lion, and the pig three times and watered the root of the grape with the blood of these animals.


انگور میں ان جانوروں کے خون کی تاثیر کا اثر

جو شیرینی اور مٹھاس انگور میں ہے وہ حضرت نوح علیہ السلام کے پانی دینے کی وجہ سے ہےاور انگور سے جو شراب بنتی ہے وہ شیطان کےپانی دینے کی وجہ سے ہے اسی وجہ سے شرابیوں کا مزاج پہلے لومڑی کے مزاج جیسا ہوتا ہے اور پھر شیر  جیسا اورآخر میں خنزیر جیسا ہو جاتا ہے کیوں کے نشے کی حالت میں شرابی کسی کو دیکھتا سمجھتا اور کچھ سنتا  بھی نہیں ہے اور یہ قاعدہ ہے کہ ہر شے میں تاثیر اصل کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ سب شیطان کے فعل کی وجہ سے ہے 



The effect of the blood of these animals on grapes

The sweetness and sweetness in grapes are due to the watering of Prophet Noah (peace be upon him) and the wine made from grapes is due to the watering of Satan. And in the end, it becomes like a pig because in a state of intoxication the drunkard sees someone and does not even hear anything and it is a rule that in everything the effect is actually required and all this is due to the action of the devil.


Discover The Elixir Of Life That Will Help You Lose Weight, Look Younger, And Bursting With Energy





Tested and high-quality supplement for weight loss

Biotox Gold



Post a Comment

0 Comments