کیا آپ جانتے ہیں کہ بلی کو شیر کی خالہ کیوں کہا جاتا ہے اور بلی اور چوہے کی آپس میں کیا دشمنی ہے اس کے علاوہ اگر آپ نے کبھی غور کیا ہو تو آپ دیکھیں گے کہ ہاتھی اور خنزیر کی شکل جسمانی لحاظ سے ملتی جلتی ہےخنزیر اور چوہا ناپاک کیوں ہے اور خنزیر گندگی کیوں کھاتا ہے ان تمام جانوروں کا آپس میں کیا تعلق ہے اگر آپ ان تمام سوالات کے جوابات .جاننا چاہتے ہیں توبلاگ کوآخر تک ضرورپڑھے گا آپ کوان تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے
Do you know why the cat is called the aunt of the lion and what is the animosity between the cat and the mouse? And why is the rat unclean and why does the pig eat the dirt? What do all these animals have to do with each other?
پس منظر
ان تمام سوالات کے جوابات حضرت نوح علیہ السلام کے قصے میں پوشیدہ ہیں چلئے جانتے ہیں ان پوشیدہ حقائق کو قصصی الاانبیاء میں درج ہے کہ جب اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ السلام کوحکم دیا کے ایک کشتی تیار کرو اور اس کشتی میں اپنے مومنین کے ساتھ سوار ہو جاؤ اور ساتھ ہی ہر جانور کے جوڑے کو بھی کشتی میں سوار کرلوتب حضرت نوح علیہ السلام نے اللہ تعالی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کشتی میں اپنے مومنین کے ساتھ سوار ہو گئے اور ساتھ ہی جس جانور کی نسل باقی رہنا مقدر تھی ان جانوروں کو بھی سوار کر لیا۔
Background
The answers to all these questions are hidden in the story of Prophet Noah (peace be upon him). Let us know these hidden facts. Get on board and at the same time put every pair of animals in the ark. Noah (peace be upon him) obeyed the command of Allah Almighty and got into the ark with his believers. He also took the animals on board.
ایک اور اھم نکتہ
یہاں ایک اور بات قابل غور ہے کہ ڈائناسور جو کہ سو برس پہلے دنیا میں موجود تھے اب کیوں موجود نہیں ہے دراصل ڈائناسور بھی طوفان نوح میں ختم ہوچکے تھے یہی وجہ ہے کہ اب ہزاروں برس گزرنے کے بعد زمین کی تہوں سے ڈایناسور .کے ڈھانچےدریافت ہوتے ہیں کیونکہ ان تمام جانوروں کی نسل کشی ہوچکی تھی جو کشتی میں سوار نہیں تھے
Another important point
Another thing to consider here is why dinosaurs that existed in the world a hundred years ago do not exist now. Yes, because all the animals that were not in the boat had been exterminated۔
کشتی میں جانوروں کا کردار
کیوں کہ آسمان سے بارش چالیس روز تک متواتر برستی رہیں اور زمین پر کوئی بھی جگہ خشکی کی نہ رہی اور کشتی پانی پر تقریبا چھ ماہ تک تیرتی رہی اسی چھ ماہ کے عرصے کے دوران کشتی میں انسانوں کے بولو براز یعنی قضائے حاجت کی وجہ سے بہت غلاظت جمع ہوگئی تھی جو کشتی میں سوار لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث تھی تو حضرت نوح علیہ السلام نےالہام الہی سے ہاتھی کی پیشانی پر ہاتھ پھیرا تو اس کے ناک سے دو خنزیر پیدا ہوئے جنہوں نے کشتی کی تمام غلاظت کو .صاف کر دیا
The role of animals in wrestling
Because the rain from the sky continued to rain for forty days and no place on earth remained dry the ark floated on the water for about six months. The Prophet Noah (peace be upon him) touched the forehead of the elephant with divine inspiration and two pigs were born from its nose which cleared all the dirt from the ark.
بلی اور چوہے کی دشمنی
اس کے بعد ابلیس کویہ بات ہضم نہ ہوئی تو ابلیس نے خنزیر کی پیشانی پراپنا ہاتھ پھیرا تو اس کے ناک سے دوچو ہے پیدا ہوۓ توانہوں نے کشتی میں سوراخ کرنا شروع کر دیےتو حضرت نوح علیہ السلام نے کہا: ''شیطان لعین تجھے اس کشتی پر کون لایاشیطان ملعون بولا:''اس وقت کے جب تم نے خنزیر کو ملعون کہا اور میں جانتا تھا کہ تم مجھی کو ملعون کہوگے لہذا میں خنزیر کے ذریعے سے کشتی پر آیا ہوں
چنانچہ جب چوہےکشتی میں سوراخ کرنے لگے تو حضرت نوح علیہ السلام نے خدا کے درگاہ میں فریاد کی توحضرت جبرائیل نے آکر حضرت نوح علیہ السلام سے کہا کہ آپ شیرکی پیشانی پر اپنا ہاتھ پھروتو حضرت نوح علیہ السلام نے شیرکی پیشانی پر اپنا ہاتھ پھرا تو شیرکے نا ک سے دوبلیاں پیدا ہوئیں جنہوں نے کشتی میں موجود چوہوں کو کھا لیا بس اسی دن سے بلی اور چوہے کی دشمنی ہے
Cat and mouse enmity
After that Iblis did not digest this thing, so Iblis turned his hand on the pig's forehead, then it was bitten by its nose. Brought
The devil said: Cursed be the time when you cursed the pig and I knew you would call me cursed
So when the rats began to make holes in the ark, Prophet Noah (peace be upon him) cried out to God, then Gabriel came and said to Prophet Noah (peace be upon him): Put your hand on the lion's forehead. From the nose came the dwarves who ate the rats in the boat.
بلی کو شیر کی خالہ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ یہ شیر کے ناک سے پیدا کی گئی ہےاور اس میں شیر جیسی خوبیاں پائی جاتی ہیں امید ہے آپ کو تمام سوالات کے جوابات مل گۓ ہوں گے۔
The cat is called the lion's aunt because it was created from the lion's nose and it has lion-like qualities. We hope you have found the answers to all the questions.
الغرض
الغرض اللہ تعالی نے کسی بھی مخلوق کو بے مقصد پیدا نہیں کیاہے خنزیر کے ذمہ غلاظت کو کھانا ہے تووہ غلاظت کو کھا رہا ہےتمام حشرات الارض اللہ تعالی کے حکم کی تعمیل کر رہے ہیں صرف انسان ہی ہیں جو اپنے رب کے حکموں کو فراموش کرکے اپنے مقصد تخلیق کو بھول بیٹھے ہیں اور غورطلب بات یہ ہے کہ جب حشرات اور جانوروں کو بغیر مقصد کے پیدا نہیں کیا گیا تو انسان جو کہ اشرف المخلوقات تو اسے کیسے بغیر مقصد کے پیدا کیا جا سکتا ہے۔
Purpose
All the insects of the earth are obeying the command of Allah Almighty. Only human beings have forgotten the purpose of creation by forgetting the command of their Lord. How can a human being, the noblest of creatures, be created without a purpose?
Curb Your Cat
Discover the untold secrets used by the world’s top cat trainers to make their kittens listen to their every command
Buy now at a cheap price
No: 1 Supplement for weight loss
Get more reviews and details about Meticore
0 Comments